نائب کپتان آسٹریلوی ویمن ٹیم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔