بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: اسلام آباد ہائی کورٹ کا شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ کے دو ججزجسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی 12 ستمبر کی تقریر کو پریشان کن کہا ہے۔