ڈاکٹر ضیاء اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مقرر
وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈین آف آرٹس ڈاکٹر ضیاء الدین کو تین ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔