Vimarsana.com

سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے WHO نے ادویات، کٹس فراہم کردیں

• Source: jang.com.pk
سیلاب متاثرین کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے محکمۂ صحت سندھ کو ادویات، کٹس اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کردی گئیں۔