ٹرینوں کی بندش، بے روزگار قلیوں میں امدادی رقم کی تقسیم
سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں گزشتہ ایک ماہ سے ٹرینوں کی بندش کے باعث بے روزگار ہونے والے قلیوں کو محکمۂ ریلوے کی جانب سے جزوی طور پر 10 ہزار روپے فی کس کی نقد امداد فراہم کی گئی ہے۔