Vimarsana.com

بھارت: شادی میں دولہا کی اسٹار وار کردار کی طرح انٹری

• Source: jang.com.pk
بھارتی ریاست کیرالا سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں اپنی شادی میں دولہا نے ہالی ووڈ کی مشہور فلم اسٹار وارز کے کردار کے انداز میں منفرد انٹری دی ہے۔