پنجاب میں عنقریب ن لیگ کی حکومت آنے والی ہے، رانا مشہود
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عنقریب ن لیگ کی حکومت آنے والی ہے۔