Vimarsana.com

ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کی وجہ کیا تھی؟

• Source: jang.com.pk
تختِ برطانیہ پر 70 سال سے زائد حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم رواں ماہ 8 ستمبر 2022ء کو وفات پا گئی تھیں، اُن کا 96 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔