Vimarsana.com

باسمتی کی سیاست: چاول کے جی آئی ٹیگ پر پاکستان اور انڈیا کا جھگڑا آخر ہے کیا؟

• Source: bbc.com
برِ صغیر میں پیدا ہونے والے باسمتی چاول کے پیٹنٹ یا حقِ اخترائی کے بارے پاکستان اور انڈیا کے درمیان چپقلش کب، کیسے اور کیوں شروع ہوئی اور کیا مستقبل قریب میں اس ’باسمتی تنازع‘ کا کوئی حل ہوتا نظر آتا ہے۔