Vimarsana.com

کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کو سائبر ہراسانی پر سزا: 'مجھے میری ننگی تصاویر پوسٹ کرنے والے کے خلاف مقدمہ واپس لینے کو کہا گیا'

• Source: bbc.com
کراچی یونیورسٹی میں نفسیات کے پروفیسر کو حال ہی میں ایک خاتون پروفیسر کی جعلی تصاویر انٹرنیٹ پر پھیلانے کے جرم میں سزا ہوئی ہے لیکن مجرم کو سزا دلوانے کے لیے کتنی اذیت سے گزرنا پڑا؟