Vimarsana.com

قندھار سے کابل تک، طالبان کے زیر اثر علاقوں میں سفر: 'خواتین کی تصویریں کھینچنے سے فحاشی و عریانی پھیلتی ہے'

• Source: bbc.com
قندھار سے کابل تک پورے راستے میں بھی صرف شہروں میں ہی افغان حکومت کی رٹ تھی، جبکہ شہروں کے مضافات سے لے کر دور دراز گاؤں تک تمام علاقوں پر طالبان کا غلبہ نظر آیا۔ داؤد (فرضی نام) نے گذشتہ دنوں قندھار سے کابل تک بذریعہ سڑک سفر کیا اور اپنے سفر کا آنکھوں دیکھا حال بی بی سی کو سنایا۔