Vimarsana.com

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے دوسرے بیٹے کا نام 'جیہ' ہے یا 'جہانگیر'، سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثہ

• Source: bbc.com
رواں سال فروری میں کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت ہوئی جس کے بعد لوگوں نے اس کے نام کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں تاہم جوڑے نے اپنے نوزائیدہ بچے کا نام ظاہر نہیں کیا۔ پانچ ماہ بعد بچے کے نانا یعنی اداکار رندھیر کپور نے جولائی میں میڈیا کو اس کا نام 'جہ' ہے۔