Vimarsana.com

افغانستان کی خواتین کا خوف: ہم نے کہا تھا نا شادی کر لو، اب طالبان ہاتھ مانگیں گے تو ہم کیا کریں گے'

• Source: bbc.com
افغانستان میں طالبان کے بڑھتے کنٹرول کے بعد وہاں کی خواتین مایوسی کا شکار ہیں کہ ملک ایک بار پھر 20 سال پہلے کی حالت میں جا رہا ہے۔