طالبان کے زیر قبضہ علاقوں کی جیلوں سے قیدی کیوں آزاد کر دیے جاتے ہیں؟
افغانستان میں جن شہروں پر طالبان قبضہ کرتے ہیں، وہاں کی جیلوں کے تالے توڑ کر قیدیوں بشمول خطرناک مجرموں کو آزاد کر دیا جاتا ہے مگر ایسا کیوں کیا جا رہا ہے؟