Vimarsana.com

نائجیریا: مسلم اکثریتی ریاست کانو میں سر والے مجسمے غیر اسلامی قرار دینے کی مہم

• Source: bbc.com
نائیجیریا کی ریاست کانو میں اسلامی پولیس فورس نے سر کے ساتھ کپڑوں کی نمائش کرنے والے مجسموں کو غیر اسلامی قرار دے کر انھیں ہٹانے کی مہم شروع کی ہے۔