Vimarsana.com

تھر میں 'نخلستان': ماسٹر شہاب جنھوں نے اپنی فصلوں کے لیے صحرا میں بھی پانی ڈھونڈ نکالا

• Source: bbc.com
تھر کے ایک گاؤں میں شہاب سرحد پار اپنے رشتہ داروں کی فصلوں کا موازنہ کرتے سوچتے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ سرحد پار پانی میٹھا اور اس طرف کھارا ہے۔ جب انھوں نے اپنے علاقے میں ’نخلستان‘ بنانے کا تجربہ کیا تو لوگوں نے اسے ’دیوانے کا خواب‘ کہا۔ مگر انھوں نے کوشش جاری رکھی۔