Vimarsana.com

ڈوکسی ایڈس: 'سرد جنگ کے ایک کٹر جنگجو' جنھیں اسلام آباد کی تعمیر کا کام سونپا گیا

• Source: bbc.com
اسلام آباد کے ٹاون پلانر کے طور پر پاکستانی حکومت کے لیے اُس کی خدمات حاصل کرتے وقت اوراس مدت ملازمت کے دوران ایوب خان کی حکومت کے بہت سارے لوگ اُس کے بارے میں یہ سوچتے تھے کہ وہ امریکی 'سی آئی اے' (خفیہ ایجنسی) کا براہ راست 'کانٹیکٹ' (رابطہ) ہے۔ لیکن پاکستان حکومت کے لیے اس کی 'کنسلٹنسی' (مشاورت ومعاونت) کا معاوضہ واشنگٹن ڈی سی میں امریکی حکومت نہیں بلکہ نجی 'فورڈ فاونڈیشن' ادا کرتی تھی۔