Vimarsana.com

افغانستان میں طالبان: کیا ایران سخت گیر طالبان حکومت سے مستحکم تجارتی تعلقات کا خواہاں ہے؟

• Source: bbc.com
ایران میں نشر و اشاعات کے سرکاری ادارے ایران میں طالبان کی ساکھ کو بہتر کرنے کے لیے پورا زور لگا رہا تاکہ مستقبل میں ایران اور افغانستان کے مضبوط تجارتی اور معاشی تعلقات کی بنیاد رکھی جا سکے۔