Vimarsana.com

کم سن بچے کے ساتھ سیاحت: 'بچے صرف ماں کی ہی نہیں باپ کی بھی ذمہ داری ہوتے ہیں'

• Source: bbc.com
احسن فاروقی جب اپنے23 ماہ کے بیٹے کے ساتھ سیر پر نکلے اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا شیئر کیں تو لوگوں نے طرح طرح کے تبصرے کیے۔