Vimarsana.com

کابل ایئر پورٹ پر خود کش حملے: 'کابل حملے کا شکار ہونے والے ساٹھ افراد نہیں یہ 60 خاندان ہیں'

• Source: bbc.com
تین روز پہلے تک مسلسل یہی سن رہے تھے کہ ایئرپورٹ پر دھماکے کا خطرہ ہے اور پھر وہی ہوا۔ کسی الرٹ کا اتنا درست ہونا، بہت ہی کم ہوتا ہے کہ پہلے سے پتہ ہو کہ کیا ہو گا۔