Vimarsana.com

برطانیہ میں 12 سال کا لڑکا ویئرڈ ویلز نامی این ایف ٹیز بیچ کر کروڑ پتی بن گیا

• Source: bbc.com
سکول کی چھٹیوں میں بنیامین احمد نے 3000 سے زائد ویلز کی تصاویر جمع کیں اور پھر ان کے ڈیجیٹل ٹوکن فروخت کر دیے۔