Vimarsana.com

چاند زمین کے موسم پر اثر انداز کیوں ہوتا ہے؟

• Source: bbc.com
پیلا چاند بارش لاتا ہے اور سرخ چاند آندھی۔ سفید چاند نہ بارش لاتا ہے اور نہ ہی برف۔ کئی نسلوں سے لوگوں نے چاند کو موسم میں تبدیلی کے آثار کے لیے دیکھا ہے۔ چاند حقیقت میں زمین کے موسمی نمونوں کو کئی باریک اور لطیف طریقوں سے متاثر کرتا ہے۔