Vimarsana.com

طالبان کا افغانستان: جب طالبان کے خوف سے ہجرت کرنے والے خاندان نے اپنے بچوں کو انگور کی ٹوکریوں میں چھپایا

• Source: bbc.com
کوئٹہ میں مقیم ازبک قبیلے سے تعلق رکھنے والے صدیق اللہ کو اب تک اپنی زندگی میں دو مرتبہ افغانستان چھوڑ کر کوئٹہ آنا پڑا۔ وہ طالبان کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد افغانستان گئے مگر اب دوبارہ طالبان کے خوف کی وجہ سے واپس کوئٹہ آ گئے ہیں۔