Vimarsana.com

افغانستان میں طالبان: امریکی جنرل مارک ملے نے جنگ کو 'سٹریٹجک ناکامی' قرار دے دیا، 'شکست' کا اعتراف

• Source: bbc.com
جنرل مارک ملے نے کہا کہ 'یہ واضح ہے، یہ ہم سب کے سامنے ہے کہ افغانستان میں جنگ اُن شرائط پر نہیں ختم ہوئی جو ہم چاہتے تھے اور طالبان کابل میں واپس آ گئے ہیں۔'