Vimarsana.com

افغان مہاجرین کے ممکنہ سیلاب کو روکنے کے لیے ترکی نے ایران کی سرحد پر مزید فوجی تعینات کر دیے

• Source: urduvoa.com
ترکی کو خدشہ لاحق ہے کہ افغانستان سے بڑی تعداد میں مہاجرین کے سرحد عبور کرنے پر اسے پھر سے مہاجرین کے کسی نئے بحران کا سامنا ہو سکتا ہے۔