Vimarsana.com

Latest Breaking News On - Mohammad taqi - Page 6 : vimarsana.com

Pashtun leaders launch National Democratic Movement, party to counter Pakistan 'militarisation'

Pashtun leaders launch National Democratic Movement, party to counter Pakistan 'militarisation'
theprint.in - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from theprint.in Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Peshawar
North-west-frontier
Pakistan
Afghanistan
India
New-delhi
Delhi
Lahore
Punjab
Ibrahim-khan
Taqi
Lowgar

بغیر آکسیجن کے ٹو پہاڑ سر کرنے والے پاکستان کا فخر ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

بغیر آکسیجن کے ٹو پہاڑ سر کرنے والے پاکستان کا فخر ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Pakistan
Mohammad-taqi

Religious Leaders in Africa Uniquely Positioned to Tackle Modern Slavery

Religious Leaders in Africa Uniquely Positioned to Tackle Modern Slavery
cisanewsafrica.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from cisanewsafrica.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Kenya
Nigeria
Congo
Accra
Greater-accra
Ghana
Ghanaian
Sheikh-armiyawo-shaibu
Mohammad-taqi
Lazarus-anondee
Pope-francis
National-interfaith-council-of-south-africa

Teenager becomes youngest person to summit K2 | Borneo Bulletin Online

Teenager becomes youngest person to summit K2 | Borneo Bulletin Online
borneobulletin.com.bn - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from borneobulletin.com.bn Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Islamabad
Pakistan
Nepal
China
Broad-peak
Pakistan-general-
Nanga-parbat
Northern-areas
Lahore
Punjab
Mount-everest
Nepal-general-

دشمن کا سب سے بڑا ہتھیار تفرقہ ہے' حامد موسوی

دشمن کا سب سے بڑا ہتھیار تفرقہ ہے‘ حامد موسوی اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) سپریم شیعہ علماء بورڈ کے سرپرست اعلیٰ قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کا سب سے بڑا ہتھیار تفرقہ ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلا اور کالعدم جماعتوں کی کارروائیوں میں تیزی کی کڑیاں ملتی ہیں۔ گلگت بلتستان میں دہشت گردوں کی کچہریاں قومی سلامتی کیلئے چیلنج ہیں۔ مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی سورج پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ امام موسی کاظم و امام محمد تقی کا مزار تحفظ ِاسلام کی شمع بن کر آج بھی کروڑوں مسلمانوں کی زیارت گاہ ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ امام محمد تقی علم و دانش اور کمال عقل و ادراک میں اپنے زمانے کے تمام انسانوں سے افضل تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم شہادت امام محمد تقی کی مناسبت سے مجلس باب المراد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حامد علی موسوی نے کہا کہ امریکہ اپنا کام کالعدم دہشت گردوں کے سپرد کرکے جارہا ہے۔ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو استعمال کیا اور مشکل وقت میں ہمیشہ بھارت کو ترجیح دی۔ مرکزی و صوبائی حکومتیں غلط فہمی دور کریں کالعدم جماعتوں کی منت سماجت سے کبھی امن قائم نہیں ہوگا۔ اپنے خزانے بھرنے کیلئے امریکہ نے افغانستان‘ عراق‘ شام‘ یمن‘ لیبیا کو خانہ جنگی میں جھونکا۔ دنیا کو امریکی استعمار سے بچانا ہے تو پاکستان‘ روس‘ چین‘ ایران‘ افغانستان اور ترکی یورپی یونین طرز کا اتحاد بنائیں۔ حکومت کشمیر پر اوسلو طرز کی ثالثی سے محتاط رہے۔ درایں اثنا ٹی این ایف جے کی کال پر شہادت امام تقی کی مناسبت سے ملک گیر ایام تقوی کے اختتام پر ملک بھر میں مجالس عزا منعقد کی گئیں اور جلوس تابوت برآمد ہوئے۔ اسلام آباد سے مزید

Oslo
Norway
Afghanistan
Libya
India
Syria
Pakistan
Syrian
Al-mohammad-taqi
Hamid-ali-musavi
Assembly-chapter
Arsenal-division-is-hamid-musavi

پی پی پی اور مہاجر فیکٹر

پی پی پی اور مہاجر فیکٹر اگر آج بھی 1972 میں ذوالفقار علی بھٹو اور مہاجر اکابرین کے درمیان ہونے والے وسیع اتفاق رائے، 1985 کی ’کراچی انکوائری کمیشن‘ رپورٹ اور 1988 میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مہاجر قومی موومنٹ کے درمیان ہوئے معاہدہ کو سامنے رکھا جائے اور ان سب سفارشات پر عمل درآمد کیا جائے تو شاید ہم دیہی اور شہری سندھ میں بسنے والے لوگوں کے سیاسی اور معاشی مسائل کا حل باآسانی نکال لیں۔ فرق صرف ’سوچ اور اپروچ‘ کا ہے اور اسی وجہ سے ہر چند سال بعد یہ معاملات سر اٹھاتے ہیں۔ معمر سیاست دان اور سندھ کے سابق وزیر خزانہ کمال اظفر نے حال ہی میں میرے ساتھ ایک طویل نشست میں ان عوامل کا ذکر کیا جن کی وجہ سے سندھ میں لسانی فسادات پھوٹ پڑے اور ان کے ساتھ سابق وزیراعلیٰ ممتازعلی بھٹو کےاختلافات اتنے شدید ہوگئے کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بھجوادیا مگر بھٹو نے انہیں استعفیٰ نہ دینے کو کہا اور یقین دلایا کہ وہ خود اس مسئلے کو حل کرینگے جس کے بعد انہوں نے سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کے بجائے اردو بولنے والے نامور ادیبوں، دانش وروں اور شاعروں کو دعوت دی جن میں جمیل الدین عالی، سید محمد تقی، حکیم سعید، ڈاکٹر عالیہ امام اور دیگر ادیب شامل تھے۔ ’’جب سندھی زبان کو سرکاری اور دفتر کی زبان قرار دینےکے بل کا ڈرافٹ تیار ہورہا تھا تو میں نے تجویز دی کہ آئین کے تحت اردو قومی زبان ہے لہٰذا بل میں واضح کردیا جائے کہ قومی زبان کے ساتھ سندھی زبان کو سرکاری اور دفتری زبان کا درجہ حاصل ہوگا۔ مگر وزیراعظم کے معاون خصوصی رفیع رضا اور ممتاز بھٹو نے اس کی حمایت نہیں کی۔ میں نے جب یہی بات سندھ اسمبلی کے فلور پر کہی تو اس وقت کے اپوزیشن لیڈر وصی مظہر نے کھڑے ہوکر کہا کہ اگر ایسا ہوجائے تو ہم اپنا اعتراض واپس لیتے ہیں۔‘‘کمال اظفر آج بھی سمجھتے ہیں کہ بھٹو ’’اینٹی مہاجر‘‘ نہیں تھے اور اس سلسلے میں انہوں نے بھٹو صاحب کے ہاتھ سے لکھا ہوا خط بھی دکھایا جس پر لکھا تھا ’’کمال، نہیں ہر صورت مہاجروں کو جیتنا ہے‘‘۔دیہی سندھ میں نہ اچھے سرکاری اسکول بنے نہ ہی اچھے اسپتال۔ کوٹہ سسٹم بھٹو صاحب نے 10 سال کے لئے نافذ کیا تھا تاکہ اس دوران وہاں کے نوجوانوں کو اوپر لایاجاسکے مگر یہ ایک عارضی طریقہ تھا جو بعد میں آنے والے حکمرانوں نے خاص طور پر جنرل ضیاء الحق نے سیاسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔1985 میں کراچی کی ایک طالبہ بشریٰ زیدی بس کے ایک حادثہ میں ہلاک ہوئی تو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مہاجر، پٹھان فساد کروادیا گیا۔ وفاقی حکومت نے تحقیقات کے لئے سیکرٹری داخلہ مسعودالزمان کی سربراہی میں ’’کراچی انکوائری کمیشن‘‘ تشکیل دیا جس نے 6ماہ میں اپنی مفصل رپورٹ حکومت کو پیش کردی۔ اس میں نہ صرف ان عوامل کا ذکر کیا گیا جس کی وجہ سے فسادات پھوٹ پڑے بلکہ مسائل کا حل بھی تجویز کیا گیا جن میں بلدیاتی، انتظامی اور پولیس ریفارمز شامل تھیں۔ سیاست آگے بڑھی اور 1988 آگیا۔ اس دوران کراچی آگ کی لپیٹ میں آچکا تھا۔ الیکشن ہوئے تو سندھ میں واضح سیاسی تقسیم سامنے آئی۔ ایک نئی جماعت مہاجر قومی موومنٹ شہری علاقوں کی نمائندہ جماعت بن گئی جبکہ اندرون سندھ پی پی پی نے 95 فیصد نشستیں حاصل کیں۔وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے واضح اکثریت کے باوجود ایم کیو ایم کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی اور سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور ایم کیو ایم کے چیئرمین عظیم احمد طارق نے ایک قابل عمل فارمولے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ یعنی 1972 کے اتفاق رائے کی طرح محلاتی سازشیں کرنے والوں کو پسند نہ آیا۔مہاجروں کا ایک بڑا مسئلہ یہ رہا ہے کہ وہ اپنے مسائل کے حل کے لئے اسلام آباد اور پنڈی کی طرف دیکھتے ہیں۔ 1989 میں سابق صدر غلام اسحاق خان اور جنرل اسلم بیگ نے ایم کیو ایم کو بے نظیر بھٹو کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں استعمال کیا اور سیاسی فضا کو خراب کیا۔ نوازشریف سے خفیہ معاہدہ کروایا گیا مگر تحریک ناکام ہوگئی جس کا سب سے زیادہ نقصان ایم کیو ایم کو ہوا۔1990 کے الیکشن میں جو ہوا وہ نامکمل اصغر خان کیس میں موجود ہے۔ دو سال بعد ہی کراچی میں فوجی آپریشن محض ایم کیو ایم کو عسکری لحاظ سے ختم کرنے کے لئے نہیں تھا بلکہ سیاسی طور پر بھی ختم کرنے کی ابتدا تھی جس کا اختتام 22؍اگست 2016 کو ہوا۔ایم کیو ایم میں ایک بار پھر آکسیجن جنرل پرویز مشرف کے دور میں ڈالی گئی کیونکہ انہیں حکومت بنانے اور چلانے کے لئے ایسا کرنے کی ضرورت تھی۔ اس دور میں پہلی بار سندھ کو انتظامی طور پر تقسیم کرکے گورنر کو غیر معمولی اختیارات دے دیے گئے اور کراچی حیدرآباد کا کنٹرول ڈاکٹر عشرت العباد کے پاس رہا۔ البتہ اس دوران وفاقی، سندھ اور بلدیاتی اداروں میں ہم خیال حکومتوں سے فنڈز کی فراہمی آسان ہوگئی اور کراچی میں کچھ پل اور انڈر پاس بن گئے۔ دوسری طرف پی پی پی اس تمام عرصے میں سیاسی طور پر شہری سندھ کو اپنا ہمنوانہ بناسکی اور ان پچاس برسوں میں دو سے تین MNAs سے زیادہ شہری علاقوں سے کامیاب نہ ہوسکے اس کے باوجود کہ اچھے خاصے پڑھے لکھے اردو بولنے والے اس جماعت کا حصہ ہیں۔بدقسمتی سے ہم آج بھی 1972 میں ہی کھڑے ہیں۔ سندھ میں جب بھی پی پی پی مخالف حکومت بنی وہ اسلام آباد یا گردونواح کے اشاروں پر بنی۔ اب پتا نہیں فواد چوہدری کس مشن پر کراچی کا دورہ کررہے ہیں۔2023 کے الیکشن قریب آ رہے ہیں۔ شہری سندھ کا میدان خالی ہے۔ عمارتیں گراکر پارک بن رہے ہیں مگر آج بھی کراچی بھی پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔ سندھ کے سیاسی و معاشی مسائل کا حل آج بھی 1972 کے اتفاق رائے میں موجود ہے۔ کراچی کے مسائل کا حل 1985 کی انکوائری رپورٹ میں درج ہے اور 1988 کا پی پی پی۔ ایم کیو ایم معاہدہ آج بھی قابل عمل ہے۔ جنوبی سندھ جیسے مطالبات صرف اور صرف نقصان پہنچا سکتے ہیں مگر پی پی پی حکومت کو بھی پورے سندھ کا سوچنے کی ضرورت ہے۔ پورے صوبہ میں میرٹ کا کلچر فروغ پائے گا تو فائدہ سندھ کو ہی ہوگا بس صرف ’سوچ اور اپروچ‘ مثبت ہو۔ تازہ ترین

Pakistan
Sindhi
Punjab
Karachi
Sindh
Zulfikar-ali-bhutto
Jamiluddin-aali
Ahmad-tariq
Mohammad-taqi
Pervez-musharraf
Mumtaz-bhutto
Qaim-ali-shah

20 people killed, three Afghan district centers fall to Taliban in past 24 hours

20 people killed, three Afghan district centers fall to Taliban in past 24 hours
thenews.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from thenews.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Nangarhar
Afghanistan
Balkh
Gosfandi
Sare-pol
Sayedabad
Laghman
Kabul
Kabol
Kohistanat
Sare-pul
Afghan

20 People Killed, 3 District Centers Fall in Past 24 Hours

20 People Killed, 3 District Centers Fall in Past 24 Hours
tolonews.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from tolonews.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Nangarhar
Afghanistan
Gosfandi
Sare-pol
Balkh
Sayedabad
Laghman
Kohistanat
Sare-pul
Afghan
Mohammad-taqi
Najib-kamawal

20 People Killed, 3 District Centers Fall in Past 24 Hours

20 People Killed, 3 District Centers Fall in Past 24 Hours
tolonews.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from tolonews.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Nangarhar
Afghanistan
Gosfandi
Sare-pol
Balkh
Sayedabad
Laghman
Kohistanat
Sare-pul
Afghan
Mohammad-taqi
Najib-kamawal

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.