vimarsana.com

Latest Breaking News On - News internationala mr ai abbasi - Page 1 : vimarsana.com

اعلیٰ عدلیہ کے ججز ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس لانا چاہتے تھے، شاہد خاقان

اعلیٰ عدلیہ کے ججز ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس لانا چاہتے تھے، شاہد خاقان اسلام آباد (انصار عباسی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2017ء کے آخر میں ان سے اعلیٰ عدلیہ کے قابل بھروسہ مصالحت کاروں نے رابطہ کیا تھا کیونکہ وہ چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر کرنا چاہتے تھے۔ اتوار کو دی نیوز میں ’’نواز ثاقب نثار کو ہٹانا چاہتے تھے‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی خبر کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے یہ وضاحت جاری کی ہے۔ دی نیوز میں مسٹر انصار عباسی کی خبر، جو گزشتہ روز شائع ہوئی ہے، بدقسمتی سے منتخب حقائق پر

© 2024 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.