Vimarsana.com

Latest Breaking News On - அவள் பூமி - Page 6 : vimarsana.com

13 Ἰουλίου - Ορθόδοξος Τύπος

13 Ἰουλίου - Ορθόδοξος Τύπος
orthodoxostypos.gr - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from orthodoxostypos.gr Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Theodore-mansour
Church-us
Her-church
Orthodox-type
Spirit-saints
Zeus-the
Spiritc-jesus
Her-earth
Saints-sava
அவள்-தேவாலயம்
ஜீயஸ்-தி
அவள்-பூமி

پاک فوج - ایکسپریس اردو

پاک فوج - ایکسپریس اردو
express.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from express.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Bangladesh
Hyderabad
Andhra-pradesh
India
Israel
China
Lahore
Punjab
Pakistan
France
French
Chinese

پاکستان طالبان کے خلاف مدد کرے، سب دہشت گرد ایک، کوئی اچھا برا نہیں، طالبان دھوکا دیکر غلطی کررہے ہیں، اسلام آباد مذاکرات کی میز پر لائے، افغانستان

X پاکستان طالبان کے خلاف مدد کرے، سب دہشت گرد ایک، کوئی اچھا برا نہیں، طالبان دھوکا دیکر غلطی کررہے ہیں، اسلام آباد مذاکرات کی میز پر لائے، افغانستان طالبان دھوکا دیکر غلطی کررہے ہیں، اسلام آباد مذاکرات کی میز پر لائے، افغانستان کابل، اسلام آباد(جنگ نیوز، خبر ایجنسیاں ، جنگ نیوز) افغانستان کا کہناہےکہ پاکستان طالبان کیخلاف مدد کرے، سب دہشتگرد ایک، کوئی اچھا برا نہیں،طالبان دھوکہ دیکر غلطی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد مذاکرات کی میز پر لائے جبکہ پاکستان کاکہناہےکہ افغان صورتحال ہمارے کنٹرول میں نہیں، خانہ جنگی کا سب سے زیادہ نقصان ہمیں ہوگا، TTPکا طاقت پکڑنا بڑا خطرہ، بھارت حالات بگاڑ رہا ہے۔ ادھر طالبان نے افغانستان کے85 فیصد علاقےپر قبضہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے تصدیق کی ہےکہ لڑائی کے دوران افغان فضائیہ کے 7پائلٹ بھی مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب طالبان کاکہناہےکہ داعش کیخلاف تمام اقدامات کرینگے، اپنی زمین کسی کیخلاف استعمال نہ کرنے کی ضمانت دیتے ہیں تاہم افغان حکومت کاکہناہےکہ انکے تمام دعوے جھوٹے ہیں،یہاں مشیر قومی سلامتی معید یوسف کاکہناہےکہ افغان حکومت پاکستان کیساتھ تعلقات بہتر بنائے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود کاکہناہےکہ افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ نہیں، امریکا کہتا ہے افغانستان میں اسکا مقصد پورا ہوگیا، چیلنج چین کیساتھ اسٹرٹیجک مقابلہ کرنا ہے۔ جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر نے پاکستان سے امید ظاہر کی ہے کہ وہ طالبان کی مہم اور حمایت کو روکنے میں ہماری مدد کرے گا۔افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر کا کہنا تھا کہ القاعدہ، ٹی ٹی پی اور دیگر گروپ مل کر افغان حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں، افغان حکام طالبان، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے درمیان تعلق کو روزانہ کی بنیاد پر دیکھتے ہیں۔ یہ تعلق بالکل موجود ہے، اس وقت یہ عناصر طالبان کے ساتھ مل کر ہماری حکومت اور عوام کے خلاف لڑرہے ہیں، ہم نے غیر ملکی جنگجوؤں کو3گروپوں میں تقسیم کر رکھا ہے، ایک وہ جن کا عالمی ایجنڈا ہے جیسے القاعدہ اور داعش، القاعدہ اور داعش اس خطے میں موجود رہے جہاں افغانستان اور پاکستان موجود ہیں۔ افغان وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ القاعدہ اور داعش کے بعد علاقائی کردار میںٹی ٹی پی، لشکر طیبہ، جیش محمد، اسلامک موومنٹ آف ازبکستان، آئی ٹی آئی ایم، انصار اللہ اور جنداللہ بھی شامل ہیں، ان سے صرف افغانستان اور پاکستان کو نہیں بلکہ بھارت، چین، روس اور مشرق وسطیٰ سمیت پورے خطے کو خطرہ ہے، ہم اسی لیے علاقائی تعاون کی بات کرتے ہیں کہ کوئی اچھا برا دہشتگرد نہیں سب ایک ہیں، افغانستان اور طالبان کا امن یہ یقینی بنائے گا کہ افغانستان ایسے عناصر کے لیے جنت نہیں ۔ پاکستان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان سے بہت زیادہ امیدیں ہیں، ہم نے پاکستان کے امن عمل کی حمایت میں پہلے بھی اقدامات کی تعریف کی ہے، افغانستان پاکستان کے ساتھ مستحکم باہمی تعلقات کا خواہاں ہے، ہماری پاکستان سے توقع ہے کہ وہ طالبان کی ظالمانہ مہم، سپلائی اور سپورٹ کو روکنے میں ہماری مدد کرے، پاکستان انہیں مذاکرات کی میز پر لانے میں مدد دے، ہم امید کر رہے ہیں کہ ان امور پر ٹھوس پیشرفت ہو گی۔ امریکا کی جانب سے دھوکہ دینے سے متعلق سوال پر افغان وزیر خارجہ کا کہنا تھا امریکا نے طالبان کے ساتھ نیک نیتی سے امن معاہدہ کیا لیکن طالبان نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے اور پوری دنیا کو دھوکا دیا، طالبان بڑی غلطی کر رہے ہیں، ہم سب نے ان کی طرف امن کے لیے ہاتھ بڑھایا، ہم نے انہیں کہا کہ وہ دوحہ امن معاہدے پر عمل کریں، ہم نے غیر ملکی افواج کے انخلا اور قیدیوں کے حوالے سے اپنا کام کیا۔ یہاں قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے پہلے اجلاس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں حالات بہت خراب ہیں اور صورتحال ہمارے قابو سے باہر ہے، حکومت پاکستان کے مستقبل بارے بہت پریشان ہے، خطے میں بہترین روابط کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے، افغانستان میں شورش سے پاکستان بہت متاثر ہوگا۔ امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا زیادہ نقصان پاکستان کو ہوگا،پاکستان نے باڑ لگا کر بارڈر کراسنگ پر مؤثر نگرانی شروع کردی ہے، افغانوں کے لیے آن لائن ویزا اسٹریم لائن کردیا ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے، فوج اور خفیہ ایجنسیاں مستعدی سے کام کر رہے ہیں، افغان حکومت اگر امن چاہتی ہے تو پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے۔  افغانستان کے لیے کوئی امریکی معاشی پیکیج نظر نہیں آرہا، صرف پاکستان ہی افغانستان کو تجارتی راہداری فراہم کر سکتا ہے جبکہ یو این ایچ سی آر متوقع افغان مہاجرین کے لیے کیمپ قائم کرے۔کمیٹی رکن مشاہد حسین سید نے سوال کیا کہ کیا گلگت بلتستان میں طالبان آگئے ہیں؟مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ بھارت پروپیگنڈا ویڈیو بنا کر پھیلا رہا ہے، طالبان کی گلگت بلتستان میں کوئی منظم موجودگی نہیں ہے۔ بھارت ایسے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو مالی معاونت فراہم کر رہا ہے، تاہم ایجنسیوں نے کافی گرفتاریاں کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹی پی، مہاجرین کی شکل میں پاکستان میں حملے کر سکتے ہیں اور دہشت گرد، مہاجرین کے بھیس میں پاکستان میں آسکتے ہیں۔ اس موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم ماضی سے سبق سیکھ کر مستقبل کی حکمت عملی بنا رہے ہیں، افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ نہیں، پاکستان کی افغانستان پر پالیسی واضح ہے، ہم افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں، آج امریکاکے ترجمان کہہ رہے ہیں کہ پاکستان ہمارا تعمیری شراکت دار ہے۔ ان کے مطابق افغانستان میں ان کی اور پاکستان کی منزل ایک ہے، تیسری بات وہ پاکستان محض افغانستان کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہتے، وہ چاہتے ہیں کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلاءمکمل ہو جائے گا لیکن پاکستان اور خطے کے ساتھ امن کیلئے ایک رشتہ استوار رہے، ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ آج پوری دنیا ہمارے موقف کو تسلیم کرنے پر مجبور ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، ہماری سوچ تھی کہ انخلاءذمہ دارانہ ہو تاکہ کوئی منفی قوت خلا سے فائدہ نہ اٹھائے،ہم چاہتے تھے کہ انخلاء اور افغان امن عمل کو ساتھ ساتھ جاری رہنا چاہئے،امریکا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا مقصد حاصل کر لیا ہے،ان مقاصد کو صدر بائیڈن نے بیان کیا ہے۔ ان کے مطابق ان کا مقصد 9/11 کے ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچانا تھا جو مکمل ہوا،ان کا مقصد افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کو اتنا کمزور کرنا تھا کہ وہ آئندہ کسی اور کو نشانہ نہ بنا سکیں _وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہدف انہوں نے حاصل کر لیا ہے،افغانستان کا مسئلہ افغانوں نے مل بیٹھ کر حل کرنا ہے اور ہم بھی یہی کہہ رہے ہیں۔  دوسری جانب روسی دارالحکومت ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طالبان رہنماؤں شہاب الدین دلاور اور سہیل شاہین نےاعلان کیا ہے کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف کبھی استعمال نہ ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔ افغانستان میں داعش کو روکنےکیلئےتمام اقدامات اٹھائیں گے اور ساتھ ہی منشیات کی پیداوار ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی، افغانستان میں اختیار کے مکمل کنٹرول کی کوشش نہیں کی جارہی، ہم چاہتےہیں کہ نئی حکومت میں تمام نسلی گروہ کرداراداکریں، طالبان نسلی اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرنے کیلئے تیار ہیں۔  طالبان رہنماؤں کا کہنا تھاکہ طالبان کےزیرقبضہ سرحدی گزرگاہوں پرکاروبارمعمول کے مطابق ہورہاہے جبکہ افغانستان کا 85 فیصد حصہ طالبان کے کنٹرول میں ہے، اسکول اور اسپتال معمول کےمطابق کام جاری رکھیں گے۔ طالبان رہنماؤں نے اپیل کی کہ افغانستان میں موجود بین الاقوامی امدادی تنظیمیں کام جاری رکھیں، بین الاقوامی انسانی حقوق گروپس مشن بند نہ کریں۔  طالبان کا کہنا تھاکہ نئے نظام کی تشکیل کیلئے افغان قیادت سے بات چیت جاری ہے، اگر دوحہ مذاکرات کامیاب ہوئے تو حملے روک دیں گے۔مزید برآں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہےکہ بعض علاقوں میں افوا ہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ طالبان عوام، میڈیا اور عورتوں پر پابندیاں لگا رہے ہیں۔ ہم اس پروپیگنڈے کی تردید کرتے ہیں، تازہ مفتوحہ علاقوں میں رہائش پذیر افغان غیور مسلمان ہیں اور پہلے سے اسلام کے دائرے میں زندگی گزار رہے ہیں،ان پر پابندیاں لگانے کی کوئی ضرورت ہے اور نہ ہی انہیں کسی چیز سے منع کیا جائے گا، اسکولوں سمیت تمام ادارے کھلے ہیں، میڈیا شرعی حدود کے دائرے میں رہتے ہوئے غیرجانبدار اور آزاد نشرات کرسکتے ہیں۔ اسی طرح کلینک اور صحت کے مراکز کسی رکاوٹ کے بغیر کام کرسکتے ہیں، فلاحی ادارے اور دیگر آزاد این جی اوز عوام کے لیے خدمات پیش کرسکتے ہیں۔ سرکاری ملازمین، صحافی اور مختلف سروس فراہم کرنے والے اداروں کے ملازمین بلا خوف و خطر زندگی اورفرائض انجام دے سکتے ہیں۔ اہم خبریں سے مزید

Doha
Ad-daw-ah
Qatar
Afghanistan
India
Mali
Uzbekistan
China
Russia
Kabul
Kabol
Pakistan

आतंकवाद का सिर्फ जन्मदाता ही नहीं बल्कि अन्नदाता भी है पाक, इसलिए हाफिज को हुए दर्द पर बिलबिला उठा है

  | आतंकवाद का सिर्फ जन्मदाता ही नहीं बल्कि अन्नदाता भी है पाक, इसलिए हाफिज को हुए दर्द पर बिलबिला उठा है  11:25 Like हाफिज सईद के समर्थन में अगर पाकिस्तान के राष्ट्रपति को उतरना पड़ा है तो यह एक बार फिर पुष्ट होता है कि आतंकवाद को वहाँ सरकारी समर्थन मिलता है इसीलिए आतंकवादी को दर्द हुआ तो उसे पाक के हुक्मरानों ने भी महसूस किया। पूरी दुनिया जानती है कि आतंकवाद की फैक्ट्री कहाँ है, पूरी दुनिया जानती है कि आतंकवादियों को सबसे अच्छा प्रशिक्षण कहाँ मिलता है, पूरी दुनिया जानती है कि विश्व के अलग-अलग कोनों में आतंकवादी हमलों की योजनाएं कहां बैठकर बनाई जाती हैं, पूरी दुनिया जानती है कि बड़े से बड़ा आतंकवादी किस देश में पनाह लिये हुए मिल सकता है, पूरी दुनिया जानती है कि आतंकवाद किस देश की सरकारी नीति है, पूरी दुनिया जानती है कि आतंकवाद को प्रश्रय देने और आतंकवाद को फंडिंग करने के आरोप में किस देश पर तमाम तरह के आर्थिक प्रतिबंध लगे हुए हैं। जी हाँ हम बात कर रहे हैं आतंकिस्तान यानि पाकिस्तान की। आतंक के आका हाफिज सईद के घर के बाहर धमाका क्या हो गया पाकिस्तान को आतंकवाद का दर्द महसूस होने लगा और इस धमाके का आरोप वह भारत पर मढ़ रहा है। उल्टा चोर कोतवाल को डांटे की कहावत को चरितार्थ करते हुए पाकिस्तान भारत पर जो आरोप लगा रहा है उसका भारत सरकार ने कड़ा प्रतिवाद किया है। भारत का पलटवार भारत ने मुंबई आतंकी हमले के मुख्य षड्यंत्रकर्ता हाफिज सईद के लाहौर स्थित आवास के पास हुए बम विस्फोट में उसका होने के पाकिस्तान के दावे को सिरे से खारिज करते हुए इसे पड़ोसी देश का ‘आधारहीन दुष्प्रचार’ बताया है इसके साथ ही इस्लामाबाद को उसकी धरती से फैलने वाले आतंकवाद के खिलाफ ‘विश्वसनीय एवं पुष्टि करने योग्य’ कार्रवाई करने की नसीहत दी है। विदेश मंत्रालय के प्रवक्ता अरिंदम बागची ने यह भी कहा है कि पाकिस्तान के लिए भारत के खिलाफ ‘आधारहीन दुष्प्रचार में शामिल होना कोई नयी बात नहीं है। उन्होंने कहा कि पाकिस्तान को अपने घर को दुरुस्त करने का प्रयास करना चाहिए तथा उसकी धरती से उपजने वाले आतंकवाद के खिलाफ विश्वसनीय एवं पुष्टि करने योग्य कदम उठाना चाहिए जहां ऐसे तत्वों को पनाहगाह मिलती हैं। प्रवक्ता अरिंदम बागची ने कहा कि जब आतंकवाद की बात आती है तो अंतरराष्ट्रीय समुदाय पाकिस्तान की विश्वसनीयता के बारे में बखूबी जानता है। बागची ने कहा कि यह बात उस समय भी स्पष्ट हो जाती है जब उसका (पाकिस्तान) नेतृत्व ओसामा बिन लादेन को ‘‘शहीद’’ बताता है। भारत ने यह भी कहा है कि पाकिस्तान में हुए आतंकवादी हमलों में भारत का हाथ होने का कथित सबूत के दावे काल्पनिक बात हैं। दरअसल विदेश मंत्रालय के प्रवक्ता ने यह टिप्पणी तब की जब उनसे पाकिस्तान के राष्ट्रपति आरिफ अल्वी की ओर से भारत पर लगाये गये आरोप के बारे में पूछा गया था। पाकिस्तान के आरोप उल्लेखनीय है कि पाकिस्तानी राष्ट्रपति ने भारत पर अफगानिस्तान की जमीन का इस्तेमाल कर पाकिस्तान के विरुद्ध ‘हाइब्रिड’ युद्ध में शामिल होने और आतंकवाद का समर्थन करने का आरोप लगाया था। उन्होंने यह भी कहा कि हाफिज सईद के घर के बाहर धमाका भी भारत के समर्थन से करवाया गया था। पाकिस्तानी राष्ट्रपति के कार्यालय की ओर से जारी बयान में कहा गया है कि भारत, पाकिस्तान को अस्थिर करने के लिए देश में आतंकवादी गतिविधियां करवा रहा है। दरअसल, हाफिज सईद के समर्थन में अगर पाकिस्तान के राष्ट्रपति को उतरना पड़ा है तो यह एक बार फिर पुष्ट होता है कि आतंकवाद को वहाँ सरकारी समर्थन मिलता है इसीलिए आतंकवादी को दर्द हुआ तो उसे पाक के हुक्मरानों ने भी महसूस किया। अब पाकिस्तानी राष्ट्रपति ऐसा आरोप लगा रहे हैं तो पाकिस्तान के राष्ट्रीय सुरक्षा सलाहकार मोईद युसुफ क्यों पीछे रहते, उन्होंने भी बिना किसी तथ्य के आरोप लगा दिया कि लाहौर में हाफिज सईद के आवास के पास विस्फोट में भारत का हाथ है। मोईद युसुफ ने कहा था, ‘‘फारेंसिक विश्लेषण, इलेक्ट्रानिक उपकरणों के जरिये हमने इसके मुख्य साजिशकर्ता की पहचान कर ली है और हमें यह बताने में कोई संदेह नहीं है कि मुख्य साजिशकर्ता रॉ से संबंधित है।’’ हम आपको याद दिला दें कि लाहौर के जौहर क्षेत्र में 23 जून को बोर्ड आफ रेवन्यू हाउसिंग सोसाइटी में मुंबई बम धमाकों के षड्यंत्रकर्ता हाफिज सईद के आवास के बाहर शक्तिशाली कार बम विस्फोट में तीन लोगों की मौत हो गई थी और 24 अन्य घायल हो गए थे। ओआईसी को भी नसीहत दी भारत ने पाकिस्तान को तो खरी-खरी सुनाई ही साथ ही इस्लामिक सहयोग संगठन को भी नसीहत दे डाली है। भारत ने इस्लामिक सहयोग संगठन (ओआईसी) से कहा कि वह पाकिस्तान जैसे निहित स्वार्थी तत्वों को पक्षपातपूर्ण और एकतरफा प्रस्ताव के जरिये भारत विरोधी दुष्प्रचार के लिये समूह के मंच का इस्तेमाल नहीं करने दे। दरअसल ओआईसी के महासचिव द्वारा इस समूह के विदेश मंत्रियों के परिषद के संबंधित प्रस्ताव के अनुरूप जम्मू-कश्मीर में एक शिष्टमंडल भेजने की बात कही गयी है जिसकी प्रतिक्रिया में भारतीय विदेश मंत्रालय की टिप्पणी आई है। बहरहाल, पहले सीमा पार से आतंकवादी भेजने वाले पाकिस्तान को जब लगा कि इतनी मेहनत और खर्चे से प्रशिक्षण दिलाकर जिसको वह भेजता है वह भारत की पवित्र भूमि पर कदम रखते ही भारतीय सुरक्षा बलों की ओर से उड़ा दिया जाता है तो अब वह ड्रोन-ड्रोन खेलने लग गया है। कभी गुब्बारे तो कभी ड्रोन भेजकर पाकिस्तान जो हिमाकतें कर रहा है उसका भारत एक ही पलटवार में हिसाब कर देगा। इस समय पाई-पाई को तरस रहे पाकिस्तान को चाहिए कि उसकी भलाई इसी में है कि संयुक्त राष्ट्र द्वारा घोषित आतंकवादियों मसूद अजहर, हाफिज सईद और जकीउर रहमान लखवी जैसे लोगों के खिलाफ कार्रवाई करे। लेकिन अंतरराष्ट्रीय संस्था वित्तीय कार्रवाई कार्यबल (एफएटीएफ) की ‘ग्रे सूची’ से बाहर निकलना पाकिस्तान के बस की बात नहीं है क्योंकि जिस देश की सरकारी नीति ही आतंकवाद को बढ़ावा देने की रही हो वह आतंकवाद के खिलाफ कार्रवाई कैसे कर सकता है। -नीरज कुमार दुबे

Mumbai
Maharashtra
India
Lahore
Punjab
Pakistan
Islamabad
Arindam-bagchi
Kumar-dube
Masood-azhar
Arif-alvi
Zaki-rahman-lakhvi

رنگ روڈ، مالکان کو ادا کردہ معاوضوں کی واپسی پیچیدہ عمل بن گیا

رنگ روڈ، مالکان کو ادا کردہ معاوضوں کی واپسی پیچیدہ عمل بن گیا پہلی کوشش ہوگی معاوضے حاصل کرنیوالے افراد کو نوٹسز بھیجے جائیں، ضلعی انتظامیہ۔ فوٹو: فائل  راولپنڈی: متنازعہ رنگ روڈ منصوبے کو منسوخ ہوئے 3 مہینے سے زائد کا وقت گزر گیا، لینڈ ایکوزیشن کی مد میں سرکاری خزانے سے ادا ہونے والی 4 ارب روپے سے زائد کی رقم کی واپسی کا کوئی بندوبست نہیں ہوسکا۔ سابقہ لینڈ کولیکٹر وسیم تابش نے رنگ روڈ کے راستے میں آنے والی زمینیں اٹک لوپ اور راولپنڈی میں ایکوائر کی تھی، پنجاب حکومت نے دونوں اضلاع میں زمین ایکوائر کرنے کے لیے دو الگ الگ ایوارڈ جاری کیے تھے، معاوضے وصول کرنے والے افراد سے رقم کی واپسی اور زمین کی منتقلی ایک پچیدہ عمل بن چکا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ سکینڈل کی نظر ہونے والے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے لیے ضلع راولپنڈی میں 6603 کنال 17 مرلے زمین ایکوائر کی تھی اور مالکان کو 1 ارب67 کروڑ 33 لاکھ 57 ہزار563 روپے کی رقم ادا کی گی تھی۔ پنجاب حکومت کی منظوری سے اٹک لوپ میں 4 ہزار474 کنال ایک مرلہ زمین ایکوائر کی گئی اور 3 ارب41 کروڑ 82 لاکھ13 ہزار160 روپے رقم مقرر کی تھی۔ ضلعی انتظامیہ سے منسلک ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ پہلی کوشش ہوگی کہ معاوضے حاصل کرنے والے افراد کو ریونیو ڈیپارٹمنٹ سے نوٹسز بھیجے جائیں کہ وہ سرکاری رقم واپس کرکے اپنی زمین واپس لے لیں۔

Thailand
Rawalpindi
Punjab
Pakistan
Rawalpindi-district
Express
Revenue-department
Canal-name-earth
Commercial-earth
Her-earth
தாய்லாந்து

Ενορία της Κρήτης καλεί τους πιστούς να εμβολιαστούν!

Ενορία της Κρήτης καλεί τους πιστούς να εμβολιαστούν!
cretalive.gr - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from cretalive.gr Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Gouves
Perifereia-kritis
Greece
Parish-it-crete
Parish-saints-constantine
Helen-below-gouves
Old-covenant
Text-it-wisdom
Her-earth
Offered-de-tas
கிரீஸ்

Asteroid News: China Reveals Plans To Launch Fleet Of Rockets Into Space To Divert Asteroid Bennu - ताकि बची रहे धरती चीन का महाप्लान, 900 टन की रॉकेट फौज-ऐस्टरॉइड की टक्कर

Asteroid News: China Reveals Plans To Launch Fleet Of Rockets Into Space To Divert Asteroid Bennu - ताकि बची रहे धरती चीन का महाप्लान, 900 टन की रॉकेट फौज-ऐस्टरॉइड की टक्कर
indiatimes.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from indiatimes.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

China
Maldives
Chinese
Chinaa-national-science-center
Center-earth
National-science-center
Her-class
Her-earth
March-china
சீனா
மாலத்தீவுகள்

भारत ने हाफिज के आवास के पास हमले में हाथ होने के पाकिस्तान के दावे को किया खारिज

भारत ने हाफिज के आवास के पास हमले में हाथ होने के पाकिस्तान के दावे को किया खारिज
prabhasakshi.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from prabhasakshi.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Mumbai
Maharashtra
India
Lahore
Punjab
Pakistan
New-delhi
Delhi
Islamabad
Arindam-bagchi
Arif-alvi
Community-pakistan

पाक को भारत का कड़ा जवाब, खुद के गिरेबां में झांके आतंकवाद का संरक्षक

पाक को भारत का कड़ा जवाब, खुद के गिरेबां में झांके आतंकवाद का संरक्षक
webdunia.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from webdunia.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Mumbai
Maharashtra
India
Lahore
Punjab
Pakistan
New-delhi
Delhi
Arindam-bagchi
Arif-alvi
Community-pakistan
Hafiz-saeed

Baseless and motivated: India Rejects Pakistans Claim of Role in Bomb Blast outside Hafiz Saeeds house | भारत ने पाकिस्तान को फिर जमकर लताड़ा, हाफिज सईद मामले में दी ये नसीहत

Baseless and motivated: India Rejects Pakistans Claim of Role in Bomb Blast outside Hafiz Saeeds house | भारत ने पाकिस्तान को फिर जमकर लताड़ा, हाफिज सईद मामले में दी ये नसीहत
india.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from india.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

Afghanistan
Mumbai
Maharashtra
India
Lahore
Punjab
Pakistan
Kabul
Kabol
New-delhi
Delhi
Arindam-bagchi

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.