vimarsana.com

Page 2 - ஜநரல் செயலாளர் குசன் இக்ப்யால் News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

شہباز شریف سے متعلق بلاول کا بیان بچگانہ ہے، احسن اقبال

شہباز شریف سے متعلق بلاول کا بیان بچگانہ ہے، احسن اقبال کراچی(ٹی وی رپورٹ)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ میں بلاول بھٹو کے بیان کو نہایت ہی بچگانہ سمجھتا ہوں، سب کو پتہ ہے کہ شہباز شریف کو اپنے کزن کی تدفین میں جانا پڑا جس کی وجہ سے وہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نا کر سکے۔ بلاول کا بیان ان کی عمر کے حساب سے تو ٹھیک ہے، لیکن بلاول بھٹو زرداری کا بیان ایک پارٹی کے سربراہ کے حساب سے درست نہیں ہے۔ اہم خبریں سے مزید

آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتے، PPP، ن لیگ اور جماعت اسلامی نے NCOC کی تجویز مسترد کردی

آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتے، PPP، ن لیگ اور جماعت اسلامی نے NCOC کی تجویز مسترد کردی
jang.com.pk - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from jang.com.pk Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

فرانسیسی سفیر کی بے دخلی سے متعلق قرارداد پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج - Pakistan

فرانسیسی سفیر کی بے دخلی سے متعلق قرارداد پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج - Pakistan
dawnnews.tv - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from dawnnews.tv Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.

© 2025 Vimarsana

vimarsana © 2020. All Rights Reserved.