شہباز شریف کا 14 اگست کا پیغام، پرچم کشائی
لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی سیکریٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں نون لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے پرچم کشائی کی۔