مینارِ پاکستان واقعے پر فنکار برادری برہم
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ایک خاتون سے بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے جس میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے...
Source: jang.com.pk