دشمن کا سب سے بڑا ہتھیار تفرقہ ہے' حامد موسوی
دشمن کا سب سے بڑا ہتھیار تفرقہ ہے‘ حامد موسوی اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) سپریم شیعہ علماء بورڈ کے سرپرست اعلیٰ قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کا سب سے بڑا ہتھیار تفرقہ ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلا اور کالعدم جماعتوں کی کارروائیوں میں تیزی کی کڑیاں ملتی ہیں۔ گلگت بلتستان میں دہشت گردوں کی کچہریاں ق...
Source: jang.com.pk