Vimarsana
Biggest News Aggregation in the World

Page 2 - August Doha News Today : Breaking News, Live Updates & Top Stories | Vimarsana

Stay updated with breaking news from August Doha. Get real-time updates on events, politics, business, and more. Visit us for reliable news and exclusive interviews.

Top News In August Doha Today - Breaking & Trending Today

اہم طالبان لیڈر ملا برادر کابل پہنچ گئے - Vimarsana News

اہم طالبان لیڈر ملا برادر کابل پہنچ گئے

افغان طالبان کے اہم لیڈر ملا برادر قطر کے دارالحکومت دوحہ سے کابل پہنچ گئے۔

افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش - Vimarsana News

افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش

عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش کر دی ہے۔

طالبان کے حملے جنگی جرائم ہیں: عبداللّٰہ عبداللّٰہ - Vimarsana News

طالبان کے حملے جنگی جرائم ہیں: عبداللّٰہ عبداللّٰہ

افغان وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان مصالحتی کونسل (ایچ سی این آر) کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔

پڑوسی ممالک افغانستان میں طاقت کے زور پر مسلط کسی بھی حکومت کو تسلیم نہ کریں، امریکا - Vimarsana News

پڑوسی ممالک افغانستان میں طاقت کے زور پر مسلط کسی بھی حکومت کو تسلیم نہ کریں، امریکا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان امن عمل پر تین روزہ کثیر الجہتی اجلاس جاری ہے۔

چین کا طالبان سے تمام دہشت گرد گروپس سے رابطے ختم کرنے کا مطالبہ - Vimarsana News

چین کا طالبان سے تمام دہشت گرد گروپس سے رابطے ختم کرنے کا مطالبہ

چین کا طالبان سے تمام دہشت گرد گروپس سے رابطے ختم کرنے کا مطالبہ جولائی 29, 2021 طالبان کے شریک بانی، ملا عبد الغنی برادر چین کے وزیر خارجہ وینگ سے ملاقات کرتے ہوئے۔   share ویب ڈیسک —  چین کے وزیر خارجہ وینگ یئ نے بدھ کے روز چین کے شمالی شہر تیانجن میں طالبان کے معاون سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے طالبان پØ...