کراچی: خاتون کار میں موجود ، لفٹر نے گاڑی اٹھالی
کراچی کے علاقے صدر میں نو پارکنگ کے نام پر کار میں بیٹھی خاتون کی زندگی خطرے میں ڈال دی گئی، لفٹر نے خاتون ڈرائیور کی کار میں موجودگی کے دوران ہی کار لفٹ کرلی،
Source: jang.com.pk