پاکستان، امریکا کو فوجی اڈے نہیں دے گا، آرمی چیف
پاکستان، امریکا کو فوجی اڈے نہیں دے گا، آرمی چیف کراچی (ٹی وی رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکا کو فوجی اڈے نہیں دے گا‘فوجی اڈے دینے کا سوال حکومت سے پوچھا جائے ‘مجھ سے اس بارے میں استفسار کیوں کیاجارہاہے جبکہ عسکری قیادت نے سیاسی قیادت کو بریفنگ میں بتایاکہ افغان تنازع کے باعث 5سے 7لاکھ افغان مہاجØ...