ن لیگ نےکلبھوشن کا کیس بگاڑا، اپوزیشن بھارتی چالوں کو سمجھے، شاہ محمود
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کا کیس بگاڑنے کا ذمے دار مسلم لیگ ن کو قرار دے دیا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت چاہتا ہے کہ اسے کلبھوشن جادھو تک قونصلر رسائی نہ ملے، اس آڑ میں وہ پاکستان کو دوبارہ عالمی عدالت میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔ شاہ محمود قریشی ...