چائنیز پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں، جنرل باجوہ
چائنیز پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں، جنرل باجوہ چائنیز پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں، جنرل باجوہ راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی چین پیپلزلبریشن آرمی کے قیام کی 94 ویں سالگرہ منائی گئی ، اس سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں آرم...