سی ڈی اے کا سروسز اور اقدامات سے متعلق عوامی سروے کا فیصلہ
سی ڈی اے کا سروسز اور اقدامات سے متعلق عوامی سروے کا فیصلہ اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) سی ڈی اے نے اپنی سروسز اور اقدامات بارےاسلام آباد کے شہریوں کا فیڈبیک جاننے کے لیے سروے شروع کرنیکا فیصلہ کیاہے جس پر جلد عملدرآمد کیاجائے گا ۔اگلے تین ماہ کے دوران سی ڈی اے انتظامیہ عوامی خدمت کی فراہمی کومزید بہتر بنانے کیلیے اصلاحات کے ایجنڈ...