شارٹ سرکٹ کے باعث گاڑی کو آگ لگ گئی، دوا فراد نے بھا گ کر جان بچائی
X شارٹ سرکٹ کے باعث گاڑی کو آگ لگ گئی، دوا فراد نے بھا گ کر جان بچائی اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) شارٹ سرکٹ کے باعث گاڑی کو مونال کے قریب آگ لگ گئی، جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تاہم ہم گاڑی میں سوار پشاور کے رہائشی منجیت سنگھ اور انکے بھائی نے بھاگ کر جان بچائی۔ منجیت سنگھ اپنی گاڑی یوسی 589 پر مری سے اسلام آباد اور پھر پیر سوÛ...