طالبان نے سابق حکومت کے کلیدی عہدے داروں کو تحویل میں لینا شروع کر دیا
ایک نجی ادارے نارویجن سینٹر فار گلوبل اینالیسس کی طرف سے مرتب کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کابل پر قبضہ کرنے کے بعد سے سابقہ انتظامیہ سے منسلک افراد کو ہدف بنا رہے ہیں۔