افسر کی خودکشی،حادثات میں تین جاں بحق، 7زخمی، شوہر نے بیوی کو مار ڈالا
افسر کی خودکشی،حادثات میں تین جاں بحق، 7زخمی، شوہر نے بیوی کو مار ڈالا راولپنڈی، دولتالہ،کلرسیداں،حسن ابدال، دینہ (سٹاف رپورٹر، نمائندگان جنگ)تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں شدیدذہنی دباؤ کاشکار محکمہ تعلیم کے افسرنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ دریں اثناء دولتالہ میں بلڈنگ میٹریل سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں ...