شیر شاہ سوری روڈ کی تعمیر کیلئے جلد فنڈز جاری کئے جائیں ، رہنمائوں کا مطالبہ
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ )شیر شاہ سوری روڈ کی تعمیر کے لیے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے این او سی دے دیاہے مگر تا حال فنڈز جاری نہیں ہوئے ۔ تحصیل پپلاں کے سابقہ چیئرمینز، تمام انجمن تاجران کے صدورز بشمول میانوالی انجمن تاجران اور کچا گجرات کی معزز شخصیات کے طرف سے درخواستیں اور تحصیل بار پپلان کی طرف سے قرارداد بھی وزیراعظم عمران خØ...