پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، کس کا پلڑا بھاری؟
تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جب کہ مہمان ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کے ذمہ ہو گی۔