شجر کاری اور گلوبل وارمنگ۔۔۔۔
شیئر کریں ماہرین ارضیات اور سائنس دانوں کے مطابق دنیا اس وقت گلوبل وارمنگ کی زد میں ہے اور ہر آنے والے سال کا موسم پچھلے سال کے مقابلے میں گرم ہوتا جا رہا ہے۔ آج سے ساٹھ (60) سال پہلے اکتوبر کے مہینے میں سردیاں شروع ہوتی تھیں اور گرمی کا موسم مئی کے مہینے سے شروع ہوتا تھا۔ اپریل تک پنکھے نہیں چلا کرتے تھے۔ گرمیاں گزارنے صاحب ثروت لوگ ...