سندھ میں اسکولز کھولنے کا فیصلہ کب ہوگا؟
سندھ میں محکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہوگا، جس میں کورونا صورتحال دیکھ کر تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔