vimarsana.com


تھانوں میں کھڑی گاڑیوں و موٹر سائیکلز کی مناسب جگہ منتقلی کی ہدایت
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نےاتوار کو سینئر افسران کے ہمراہ تھانہ کراچی کمپنی اور تھانہ شالیمار کا دورہ کیا،آئی جی نے تھانوں میں عرصہ دراز سے کھڑی گاڑیوں و موٹر سائیکلز کو 15دنوں کے اندر اندر مناسب جگہ پر منتقل کرنے اورجو گاڑیاں شناخت ہوچکی ہیں ان کے اصل مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت کی اور آئی جی نے کہاکہ عدم شناخت والی گاڑیوں وموٹرسائیکلز کو آکشن کرانے کا بندوبست کیا جائے، آئی جی نے ہدایت کی کہ تھانوں کے اندرونی حصوں کوصاف ستھرا ،سرسبز و شاداب اور خوبصورت بنایا جائے تاکہ تھانوں میں آنے والے شہریوں کو تحفظ کے ساتھ پرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے ۔
اسلام آباد سے مزید

Related Keywords

Shalimar ,Punjab ,Pakistan ,Karachi ,Sindh ,Jamil Rahman ,Ps Karachi Company , ,Greenf Green ,ஶலிமார் ,பஞ்சாப் ,பாக்கிஸ்தான் ,கராச்சி ,சிந்த் ,ஜாமில் ரஹ்மான் ,

© 2025 Vimarsana

vimarsana.com © 2020. All Rights Reserved.