عدالتی حکم بغیر مقدمہ کی منتقلی پر حکومت سے جواب طلب
اسلام آباد ( رپورٹ: رانا مسعود حسین ) عدالت عظمیٰ نے لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے بانی اور انکے ساتھیوں کیخلاف ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کے مقدمہ کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں منتقل کرنے کیخلاف دائر کی گئی شریک ملزم وسابق سینیٹر احمد علی کی د رخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت سے اس نقطہ پر جامع جواب طلب کرلیاہے کہ’’ کیا ایف آئی اے عدالتی حکم کے بغیر محض محکمہ داخلہ کے ایک نوٹیفکیشن کی بنیاد پر کیس کوای
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے اپنی ہی حکومت کے اہم فیصلے کی مخالفت کر دی javedch.com - get the latest breaking news, showbiz & celebrity photos, sport news & rumours, viral videos and top stories from javedch.com Daily Mail and Mail on Sunday newspapers.