کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکت
کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے چار پاکستانی نژاد افراد کو سنیچر کی سہ پہر انٹاریو صوبے کے شہر لندن کے اسلامک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ جازے میں شرکت کے لیے ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کینیڈین شہری مختلف شہروں سے سینکڑوں میل کا سفر کرکے سنیچر کے روز لند...
Source: bbc.com