X
نواز افغان مشیر ملاقات، نیا تنازع، افغان مشیر را کا دوست، آڈیو پبلک کی جائے، فواد، ہمسایہ ممالک سے پُرامن تعلقات نواز شریف کا نظریہ، مریم
لندن / کراچی (نیوز ایجنسیز / نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللّٰہ محب اور وزیر مملکت برائے امن سید سعادت نادری نے ملاقات کی جس کے بعد نیا تنازع پیدا ہوگیا ہے ، ملاقات کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ پاکستان میں جمہوریت پر بھی بات کی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ملاقات کی