X
پتا چلا لیا، افغان سفیر کی بیٹی کہاں گئی تھی، کسی اور کی ناکامی خود پر نہیں ڈالنے دینگے، پاکستان
کسی اور کی ناکامی خود پر نہیں ڈالنے دینگے، پاکستان
اسلام آباد(ایجنسیاں‘مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کہناہے کہ افغانستان میں قربانی کا بکرا بنیں گےنہ کسی اور کی ناکامی خودپر ڈالنے دیں گے ‘ پتہ لگالیاہے کہ افغان سفیرکی بیٹی کہاں گئی تھی ‘وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے 16 جولائی کو اسلام آباد میں رونما ہونے والے افسوسناک واقعہ کا ذاتی طور پر نوٹس لیا اور وہ خود تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں‘تحقیقات کو منطقی انجام تک پہ